دشمن پاکستان کے ساتھ جنگ جاری ہے اور جیت ہماری ہوگی۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

0
275

مقبوضہ بلوچستان کے معروف،ہر دلعزیز آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان ہماری جسم ہے تو بحرہ بلوچ اور گوادرہماری روحیں ہیں۔دشمن پاکستان کے ساتھ جنگ جاری ہے اور جیت ہماری ہو گی۔

معروف آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ

اگر بلوچستان ہماری جسم ہے تو بحرہ بلوچ اور گوادرہماری روحیں ہیں۔بلوچ اپنی آتما کو گزند پہنچنے نہیں دیگی۔جنگ ختم نہیں ہوئی، دشمن کے ساتھ جنگ جاری ہے اور جیت ہماری ہوگی۔

انہوں نے ایک اور ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ
میں اپنے بلوچ نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی قومی زبانیں بلوچی اور براہوئی کواپنائیں۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر دونوں ٹیوٹ اپنے مادری زبان،بلوی اور براھو ئی میں کیے

واضح رہے کہ گزشتہ دو مہینوں سے پاکستانی فورسز پر بلوچ سرمچاروں کے حملوں میں شدید تیزی آئی ہے،اور پاکستان مقبوضہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک ملٹری ائیر بیس بھی بنانے کی تیاری میں ہے۔

مقبوضہ بلوچستان کے عظیم رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا دشمن پاکستان کو لکارنے کے ٹیوٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی دہشت گرد پاکستانی فورسز پر مقبوضہ بلوچستان میں مزید حملوں میں تیزی آئے گی،۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں