مقبوضہ بلوچستان: پاکستانی فوج نے ایک اور بلوچ نوجوان کو اغوا کر لیا

0
99

بلوچستان کے ضلع خضدار سے آمد اطلاعات کے مطابق ایک اور نوجوان کو ہسپتال روڈ سے گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق خضدار سے لاپتہ ہونے والا نوجوان لیاقت ولد عبدالرحمن زہری کا رہائشی ہے اور گذشتہ روز خضدار سے لاپتہ ہونے والے براہوئی زبان کے شاعر تابش وسیم کا کزن ہے۔

رواں ہفتے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے جبری گمشدگیوں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے،چاردنوں کے دوران تیرہ افراد کے جبری گمشدگی کے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں