پاکستانی مقبوضہ کشمیر:پولیس کا این ایس ایف کے رہنماؤں پر تشدد اور جیل منتقل

0
108

پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے این ایس ایف کے کئی رہنماؤں اور کارکنوں کو پرامن احتجاج کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا اور جیل میں منتقل کر دیا۔

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سابق ترجمان حبیب رحمان نے نیشنل سٹودنتس فیڈریشن کے رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاری شدید مزمت کی اور طالب رہنما ذیشان عنایت کی بیماری اور ان کو بروقت اور فوری علاج فراہم نہ کرنے کی حکومتی رویے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کا یہ طرز عمل سفاکیت ہے اور قومی تحریک کے کارکنوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک قابض قوتوں کی ایما پر ہو رہا ہے۔
انھوں نے مطالبہ کیا کہ ذیشان عنایت کو فوری طور پر علاج مہیا کیا جائے چونکہ ان کی زندگی خطرات سے دو چار ہے ان کو کسی بھی طرح کے پہنچنے والے نقصان کی زمہ دار حکومت ہو گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں