پشتونستان: پاکستانی فوجی اہلکاروں کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش

0
212

پشتونستان کے علاقے مردان کے تھانہ شیخ ملتون کے علاقے محبت آباد میں گیارہ سالہ بچی کے ساتھپاکستانی فوجی اہلکاروں کے جنسی زیادتی کی کوشش بچی نے شور مچار کر اپنی جان بچائی۔

گیارہ سالہ بچی پنے ماموں کے گھر جارہی تھی کہ مردان سنٹر جیل کی سیکورٹی پر فوجی اہلکار نے اسے پکڑ کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر بچی نے شور مچایا۔ بچی کے شور مچانے پر اہل محلہ نے موقع پر پہنچ کو ملزم کو دھر کر پولیس کے حوالے کردیا۔

ملزم کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جاتا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی۔مگر واضح رہے کہ پاکستانی فوجی اہلکار ایسے واقعات پشتونستان،مقبوضہ کشمیر،بلوچستان میں کرتے ہیں،اکثر ایسے واقعات رپورٹ ہوتے ہیں،مگر مقامی سطح پر سیاسی پارٹیوں سمیت انسانی حقوق کے ادارے بھی خاموش رہتے ہیں جس سے پاکستانی فورسز مزید ایسے جنگی جرائم دیدہ دلیری سے کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں