مقبوضہ بلوچستان: پاکستانی جنگی طیاروں کا ضلع کیچ میں بمباری

0
132

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے گومازی کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج کی جنگی جیٹ طیاروں کی بمباری کی اطلاعات ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق جنگی جیٹ طیارے گومازی کے پہاڑی علاقوں بومن سے بانپیر تک گشت کرتے دیکھے گئے جہاں طیاروں کی بمبارمنٹ کی بھی اطلاعات آرہی ہیں لیکن ابھی تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں