پاکستانی مقبوضہ کشمیر:ویمن راٸیٹس آرگناٸزیشن کی کنویننگ کمیٹی تشکیل دے دی گٸی

0
98

جموں کشمیر ویمن راٸیٹس آرگناٸزیشن کی کنویننگ کمیٹی تشکیل دے دی گٸی۔ کمیٹی ممبران نے خواتین کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔ کنویننگ کمیٹی 90 دن کے اندر تنظیم کا باقاعدہ کنونشن کروائے گی۔ کنویننگ کمیٹی مندرجہ ذیل عہدیداران پر
مشتمل ہے۔
کنوینیر: سمیعہ حنیف
سیکرٹری: امبرین نور
آرگنائزر: مہوش
سیکرٹری نشریات: رابعہ رفیق
سیکرٹری تربیت: بینش
سیکرٹری مالیات: سدرہ

واضح رہے کہ آئے دن پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد انکو قتل کے واقعات میں تیزی آ رہی ہے جس سے کشمیر کا پرامن سماج شدید پریشانی کا شکار ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں