مجید بریگیڈ کا نوشکی میں آپریشن مکمل، پنجگور میں تاحال جاری ہے۔ بی ایل اے

0
414

بی ایل اے مجید بریگیڈ کا نوشکی ایف سی ہیڈکوارٹرز پر آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ اس آپریشن میں مجید بریگیڈ کے نو فدائین نے حصہ لیا، نوشکی آپریشن مجید بریگیڈ کے فدائین بدل بلوچ عرف ریاست،    مراد آجو عرف بابا، انیل بلوچ عرف بالاچ، یاسر نور عرف سیف، عزیز بلوچ عرف بارگ، ابراھیم بلوچ عرف کبیر، دیدگ بہار عرف روف، بلال بلوچ عرف واحد جان اور میرین بلوچ عرف ذگرین شامل تھے۔

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا کہ
اس دوران محض نوشکی میں کم از کم ایک افسر سمیت ۱۰۰ فوجی اہلکار ہلاک کیئے گئے اور کیمپ کا ایک حصہ تباہ کردیا گیا۔ رات بھر جاری رہنے والی اس آپریشن کے بعد آج صبح سویرے ہتھیار ختم ہونے کے بعد تمام فدائین نے اپنی ہی گولیوں سے شہادت کے راستے کا چناو کیا۔
پنجگور ایف سی کیمپ پر جاری مجید بریگیڈ کا آپریشن سولہ گھنٹے گذرنے کے بعد تاحال جاری ہے۔ مزید تفصیلات آج جاری کی جائینگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں