مقبوضہ بلوچستان:گوادر میں پاکستا ن آرمی کے کیمپ پر حملہ

0
61

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع گوادرمیں پاکستان آرمی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افرادکے حملے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سی پیک مرکز گوادر میں حب ریکانی کے مقام پر قائم پاکستان آرمی کے کیمپ نامعلوم مسلح افراد حملہ کیا ہے۔

کہا جارہا ہے کہ حملے میں جانی نقصانات ہوئے ہیں لیکن انتظامیہ اورعسکری ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

واضع رہے کہ مقبوضہ بلوچستان بھر میں فورسز پر حملوں میں تیزی آئی ہے اور ان کی ذمہ داریاں آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کر تی رہتی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں