مقبوضہ بلوچستان کے راجدنی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک

0
80

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ میں آج بروز جمعہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔فائرنگ کا واقعہ بھوسہ منڈی چوک بسم اللہ ہوٹل کے سامنے پیش آیا ہے۔

فائرنگ کی زد میں آنے والے اہلکاروں کی شناخت کانسٹیبل علی اصغر، اے ایس آئی رحمت اللہ اور ڈرائیور قربان علی کے ناموں سے ہوئی ہے، جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں