مقبوضہ بلوچستان:پاکستانی بربریت جاری مزید3 افرادفورسز نے حراست میں لے لیے

0
43

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ کے کوہاڑ میں پاکستانی سیکورٹی فورسز نے 3افراد کو حراست میں لیکر جبری وطر پر لاپتہ کیا ہے۔جن کی شناخت نبی بخش ولد بلال، حنیف ولد بلال اور بلال ولد ماسٹر سدیر کے نام سے ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تینوں کو گذشتہ روز حراست میں لیا گیا ہے جو تاحال لاپتہ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں