پاکستان: کراچی میں افغانی دہشت گردوں نے سر عام مزدور قتل کردیا

0
76


پاکستان کے صوبے سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں محرم شر نامی نوجوان جس کا تعلق ٹھری میروا سے تھا جو صدر کراچی میں مزدوری کرتا تھا تھوڑے سے جھگڑے پر غیر قانونی آباد منشیات فروش انسان دشمن افغانی دہشتگردوں نے اس کا قتل کر دیا افغانیوں دہشتگردوں کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی وجہ سے کراچی میں خوف عالم ہے اورسندھ سرکار بے بس نظر آرہی ہے شہری غیر محفوظ ہیں چوری ڈکیتی منشیات فروشی عروج پر ہے لیکن پولیس رینجرز اور سرکاری ادارے شہریوں کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے افغانی دہشتگرد دن دھاڑے سرعام شھر کا امن تباہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق افسوس کا یہ عالم ہے کہ ابھی تک پولیس نے مقتول محرم شر ایف آئی آر بھی درج نہیں کی ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے ادارے نااہل اور ناکام ہے مقتول کے ورثاء نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے انصاف کیا جائے اور قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں