پاکستان:رینجرز گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

0
94

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے نامعلوم مقام سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ کل دوپہر کو دادو کے قریب ہیتم جتوئی پھاٹک پر پاکستان رینجرز کی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک جنگ جاری رکھنے کا عزم دْہراتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں