پاکستانی مقبوضہ کشمیر: بجلی کا شدید بحران،عوام کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری

0
53

پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں بجلی کابحران شدت اختیار کر گیا ہے،, باغ سے راولپنڈی شاہراہ پونچھ کے علاقے تھلہ اور ڈھلکوٹ سے گذشتہ 52 گھنٹے سے بند ہے۔
سوموار کے روز کوہالہ روڈ بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے،کل راولاکوٹ میں تاجران کی بیٹھک نتیجہ خیز نہیں ہوتی تو آزاد پتن بند کرنے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے،اطلاعات کے مطابق ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی مفلوج ہو رہے ہیں،برقیات کے ذمہ داران بتا رہے کہ واپڈا یہ سب کر رہا۔گرڈ اسٹیشن سے بجلی بند کی جاتی ہے،۔
عوام کے مطابق لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کی گئی توباغ کے ٹیلرز, ویلڈرز,بیکرز اور سول سوسائٹی اگلے دو روز میں بھر پور احتجاج کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں