گلگت بلتستان:ہنزہ میں حسنین کی رہائی کے لیے احتجاج

0
148

حسنین رمل کی رہائی کے لیے ہنزہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،واضح رہے کہ انکو علاقائی حقوق مانگنے کے اور قابض پاکستانی فوج کے خلاف نعرہ لگانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔
مظاہرین نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کی عوام کو آپس میں الجھا کر بابوسر میں 30کلومیٹر کی اراضی پر پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ پولیس کا قبضہ
قبضہ گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں