گلگت بلتستان: ریٹائرڈ کرنل فرح نوید علوی زمینداروں کا زمینیں ہتھیانے میں ملوث

0
48

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے نمائندہ وفد کا گلگت رحیم آباد کا دورہ غریب زمینداروں کا زمینیں ہتھیانے میں علیم خان کمپنی اور ان کے ایجنٹ ریٹائرڈ کرنل فرح نوید علوی اور کچھ مقامی سہولت کار ملوث ہیں. جس کی وجہ سے پورے علاقے میں نقص امن کا اندیشہ ہے حکومت اور ذمہ دار ادارے واقعہ کا نوٹس لیں اور غریبوں کی زمینیں خالی کرایں بصورت دیگر پورے گلگت بلتستان سے شدید رد عمل آئیں گے. رحیم آباد کے زمین کو خالصہ سرکار کے نام پر غیر مقامی کرنل فرح نوید علوی کے نام غیر قانونی الاٹ کیا گیا ہے جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں