پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر:کشمیر پر لکھے جانی والی کتابیں ضط

0
85

پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیرپر لکھے جانی والی کتابیں ضط۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ تحصیلدار راولاکوٹ ہمراہ نفری پوسٹ گریجویٹ کالج کے کتاب میلے میں پہنچ گئے، کشمیر پر لکھی جن کتابوں پر محکمہ داخلہ نے پابندی عائد کر رکھی ہے، وہ کتابیں چار یا پانچ کی تعداد میں ضبط کر کے لے آئے،باقی ماحول امن میں ہی ہے، البتہ پرنسپل کالج نے اس اقدام پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کالج کی حدود میں اس طرح چھاپہ مارنا غلط اقدام ہے، کتاب میلہ کا افتتاح کمشنر پونچھ نے کیا تھا، تین دن بعد یہ اقدام نہیں کیا جانا چاہیے تھا، کالج انتظامیہ کو اعتماد میں لئے بغیر اقدام کرنا غلط ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں