مقبوضہ بلوچستان: تربت نیوی کیمپ کو جیٹ ایندھن پہنچانے والے ٹینکر پر مسلح افراد کا حملہ،ڈرائیور زخمی

0
41

مقبوضہ بلوچستان کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ڈنُک کے مقام پر مین روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے نیوی کیمپ کو جیٹ ایندھن پہنچانے والے آئل ٹینکر پر حملہ کردیا ۔ حملے میں آئل ٹینکر کے نقصان پہنچا جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگئے ، اس حوالے مقامی انتظامیہ خاموش ہے ۔ دوسری جانب بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں نے بھی اب تک اس حملہ کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں