پاکستانی مقبوضہ کشمیر:باغ جامع مسجد کے امام کا بیٹا مفتی احسان کاجعلی کرنسی دھندہ

0
76

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقےباغ جامع مسجد کے امام کا بیٹا مفتی احسان جعلی کرنسی کا دھندہ غریب شخص پھنس گیا

جعلی کرنسی کے حوالہ سے سردار عاطف اشفاق باغ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آصف اور مفتی حسان کے ساتھ بنک کے لوگ بھی ملوث ہیں کیونکہ ان نوٹوں پر بنکوں کی سٹمپ لگی ہوئ ہے مجھے بیگناہ چوبیس دن تھانہ میں رکھا ۔

مسجد کے منبر سے اپنے اولاد کو بچانے کے لیے ہمارے خلاف آواز اٹھائ گی لیکن آج باغ کے علماء کیوں خاموش ہیں کسی مظلوم اور بے گناہ لوگوں کے لیے سب کی زبان خاموش ہو گی ۔

مفتی حسان کے خلاف مری میں ایف آئی آر بھی درج ہے اس سے قبل کریش میشن پر بارہ ہزار جعلی کرنسی بھی دی اور ساتھ ایک بندہ کو پچیس لاکھ کی جعلی کرنسی دی گی اور پتہ چلنے پر مسجد میں بیٹھ کر اسے خاموش کروایا گیا کیا یہ سب کچھ میں نے کیا یا میرے کہنے پر ہوا تھا ؟

مسجد کے باہر مانگنے والوں سے بھی مفتی دن بھر کی جمع پونجی لے کر شام کو انہیں جعلی نوٹ مفتی حسان دیا کرتا ہے ۔

خدارا مجھے انصاف دیا جائے میں غریب اور کمزور آدمی ہو مجھے وزیر اعظم آزاد کشمیر ، اعلی حکام انصاف دیں ۔

مفتی حسان آج لوگوں کو کہہ رہا ہے کہ میں بری ہو جاؤنگا اگر اسے بچانے کی کوشش کی گی تو خودسوزی کرونگا کیونکہ غریب کے قانون اور امیر اور اثر ورسوخ رکھنے والوں کو معافی کسی صورت قبول نہیں ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں