مقبوضہ کشمیر:بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی کا ناجائز ٹیکسز نفاذ کے خلاف 21 اکتوبراحتجاج کی تیاریاں جاری

0
43

پاکستانی زیر قبضہ گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان نے ناجائز ٹیکسز کے نفاذ ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور گندم کوٹہ کٹوٹی اور دیگر اہم ایشوز پر 21 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں ضلع گانگچھے کے علمائے کرام سے ملاقاتیں جن میں بوا شمس الدین ، بوا رستم علی ، بوا عارف ، شیخ محمد حسین ، حاجی محمد اقبال سابق ممبر گلگت بلتستان اسمبلی ، مولوی رحمت اللہ ، اور غواڑی میں شیخ عبد الواحد صاحب شامل تھے ، تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و عمائدین نے اس اہم اجتماعی ایشوز پر مکمل حمایت اور بھر تعاون کرنے کی یقین دھانی کرائی ، امید ہے گلگت بلتستان کے عوام ان مسائل کے حل کے لیے عوامی ایکشن کمیٹی کا ساتھ دیں گے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں