واضح رہے کہ گلگت عوامی ایکشن کمیٹی کے پرامن احتجاج دھرنے میں کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور کئی افراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا،جسکی مختلف حلقہ احباب نے سخت مزمت کی ہے۔
مختلف آزادی پسند جماعتوں گلگت عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماوں کی گرفتاریوں کی بھو پور مزمت کرتے ہیں۔بنیادی جمہوری حقوق کی بازیابی کے لیے پر امن احتجاج عوام کا حق ہے۔بنیادی حقوق کی مانگ کرنے والے عوام کو ریاستی جبر و تشدد اور مارا ماری کا شکار کرنا ہر گز قبول نہیں کریں گے۔
رہنماؤں نے گلگت میں گرفتار تمام تاجروں کو رہا کرو ورنہ کرگل روڈ بلاک کریں گے۔.
عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ نے گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی دھرنے کے خلاف طاقت استعمال کرنے کی صورت شاہراہ کرگل پر دھرنے دینگے۔