ڈاکٹراللہ نذر بلوچ نے نئے ہینڈل سے ”ٹوئٹر“جوائن کرلیا

0
57

آزادی پسندبلوچ رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹراللہ نذر بلوچ نے نئے ہینڈل سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ کو جوائن کرلیا۔

نئے ہینڈل سے اپنے پہلے ٹویٹ میں ان کا کہناتھا کہ

”اپنے نئے اکاؤنٹ سے پہلی ٹویٹ میں، میں ایلون مسک سے ضرور پوچھوں گا، جو آزادی اظہار کی بات کرتا ہے، کیوں ہمارے ٹویٹر اکاؤنٹس کو بغیر کسی وجہ کے منتخب طور پر معطل کر دیا جاتا ہے۔ ٹویٹر انتظامیہ میں تبدیلی کے بعد، ہمیں ایک مضبوط آواز ملنے کی امید ہے کیونکہ بلوچستان میں میڈیا بلیک آؤٹ ہے۔

https://twitter.com/IamDANBaloch?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1588185785731162112%7Ctwgr%5E1ca3e1e73994aaa712c2d7cc652c95f38119138a%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fdailysangar.online%2F%3Fp%3D30395

واضع رہے کہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے متعدداکاؤنٹس بلاک کئے گئے۔

ایلون مسک کی ٹوئٹر سنبھالنے کے بعد دنیا بھر میں یہ امید جاگی کہ وہ واقعی ٹوئٹر کو آزاد کرائیں گے لیکن وہ اسے آزادی اظہار کے بدلے بطور بزنس استعمال کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں