مقبوضہ بلوچستان:سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار نوجوان کے دلبرداشتہ بھائی اور بھابھی نے خودکشی کرلی

0
22

مقبوضۃ بلوچستان کے ضلع خاران سے افسوسناک خبرجہاں بیوی اور شوہر نے یکے بعد دیگرے خود کشی کر لی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس خاندان کے گھر پر پاکستانی فورسز کے پانچویں چھاپے کے فوراً بعد پیش آیا۔ خودکشی کا شکار ہونے والا طالب علم عجب یلانزئی کا بڑا بھائی ہے جسے 26 اکتوبر کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا۔

عجب کے لاپتہ ہونے کے بعد سے ان کے خاندان کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا تھا۔ سی ٹی ڈی نے آج رات دوبارہ ان کے گھر پر چھاپہ مارا جس کے بعد عجب کی دلبرداشتہ بھابھی نے خود کو گولی مار لی۔ اس کی خودکشی کے بعد اس کے شوہر (عجب کے بڑے بھائی) نے بھی خود کشی کر لی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں