گلگت بلتستان: دیامر میں اسلامی شدت پسندوں نے لڑکیوں کا اسکول نذر آتش کر دیا

0
37

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی وادی داریل میں نامعلوم اسلامی شرپسندوں کی جانب سے لڑکیوں کے اسکول کو نذرآتش کردیا گیاہے۔

دیامر پولیس ایمرجنسی کنٹرول روم کے مطابق گزشتہ روز رات کو 3 شرپسند داریل میں واقع اسکول کو جلا کر فرار ہو گئے تھے، واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا تھا۔

جلائے گئے اسکول میں ایک استاد تعینات ہیں جب کہ وہاں زیر تعلیم طالبات کی تعداد 55 ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں