مقبوضہ بلوچستان:کوئٹہ میں لاپتہ افراد کمیشن وفد کا بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کا دورہ

0
20

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ میں لاپتہ افراد کمیشن وفد کا بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کا دورہ،نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبا کی شکایات کی انکوائری اور تحقیقات کے لیے بنائے گئے کمیشن کے وفد کے ہمراہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر کمیشن کے اراکین کو بلوچی چادر پہنائی گئی۔

کمیشن کا وفد بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی سربراہی میں کوئٹہ کے دورے پر ہے۔

اس موقع پر این ڈی ایم کی بلوچستان کے آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین احمد جان، سیکرٹری اطلاعات انجینئر ایمل خان ناصر اور پارٹی کے دیگر ساتھی بھی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں