مقبوضہ بلوچستان:چار طالب علم پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

0
43

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے چار افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت کمبر لالا، وحید شیخ، رحمت اللہ اور مراد جان کے نام سے ہوئی ہیں۔ لاپتہ ہونے والے چاروں طالب ہیں جنہیں گذشتہ شب عیسیٰ نگری کوئٹہ سے حراست میں لیا گیا تھا۔

لاپتہ ہونے والوں میں سے کمبر کے بھائی شے حق بلوچ نے بھائی کی گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بھائی فری میڈیکل کا طالب علم ہے جنہیں گذشتہ شب دیگر تین دوستوں کے ہمراہ حراست میں لیا گیا ہے جو تاحال لاپتہ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں