پاکستان کے افغانستان سے سرحدی علاقے میںدھماکے میں 7 سالہ اکرام جاں بحق جبکہ میرا خان زخمی ہوگئے ڈی پی او جنوبی وزیرستان کے مطابق دھماکہ تحصیل برمل انگوآڈہ کے گاؤں پنجگونہ میں ہوا ہے ۔ آئی ڈی دھماکہ ہے۔
ڈی پی او کے مطابق دھماکہ انگور اڈہ بارڈر پر تعینات پرائیوٹ لیڈی سرچر کے گھر کے باہر اس وقت ہوا ہے جب خاتون اور اسکے والد ڈیوٹی سے واپس گھر جارہے تھے، دھماکے میں 7سالہ اکرام جانبحق جبکہ میراخان نامی شخص زخمی بتایا جاتاہے۔