مقبوضہ بلوچستان:ضلع میں پاکستانی فوج کے ڈرون حملوں سمیت زمینی آپریشن جاری

0
42

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات کے مطابق مند کی پہاڑوں میں فورسز کی جارحیت جاری ہے۔

ضلع کیچ مند کے سْھریں کوہ نامی پہاڑوں میں پاکستانی فوجی دستے گھس کر درندگی کر رہے ہیں۔ نمائندے کے مطابق فورسز کافلے شام کے وقت مزکورہ پہاڑوں میں داخل ہوگئے ہیں۔آپریشن جاری ہے۔

جبکہ پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں فوجی آپریشن دوران ڈرون حملے میں گیارہ افراد کو مار دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں