پاکستانی مقبوضہ کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری

0
81

پاکستانی مقبوضہ کشمیر شمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہو رہے ہیں۔

چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔

ووٹنگ کے لیے 1 ہزار 867 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، پونچھ ڈویژن میں 12 امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں