بلتستان: ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں میرٹ کی پامالی کے خلاف احتجاج

0
54

بلتستان کے علاقے کھرمنگ میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں میرٹ کی پامالی کے خلاف متاثرین کا احتجاج
متاثرین کی جانب سے غاسنگ کے مقام پر ڈسپنسری کو مکمل تلا لگا دیا۔ متاثرین نے ہاتھوں میں بینر پیلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔سلیکشن بورڈ کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی،انہوں نے کہا کہ حالیہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں میرٹ کو پامال کر کے سیاسی سفارش پر بھرتی کیا گیا ہے۔
عوام نے کہا کہ حق دار کو حق نہیں ملا تو ہم خاموش نہیں رہیں گے،ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطوں کو اگر ریاست نے روش نہیں بدلا تو ہم مجبور انکے خلاف احتجاج کریں گے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں