مقبوضہ بلوچستان: پاکستانی فوج پر حملہ، کیپٹن سمیت کئی اہلکار ہلاک

0
54

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کاہان میں پاکستانی فوج کے ایک قافلے میں شامل گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا بنایا گیا جس میں سوار
فوج کے ایک کیپٹن سمیت چھ اہلکار ہلاک و پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت بھی نازک ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب اطلاع ہیں کہ یہ حملہ بلوچ لبریشن آرمی نے کیا ہے۔اورترجمان نے کہا کہ تفصیلی بیان جلد شائع کی جائیگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں