گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کا اپنے جائز مطالبات کے لیے پاکستان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

0
150

گلگت بلتستان میں عوام پاکستانی ناجائز ٹیکسز کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام روندو طورمک میں گندم سبسڈی میں کٹوتی، بجلی کے بلات میں اضافہ، ناجائز ٹیکسیز کے نفاذ اور طورمک ٹرک روڈ، طورمک میں اساتذہ کی کمی، لیڈی ڈاکٹر کی تعیناتی کے لیے احتجاج کیا گیا.انجمن تاجران بلتستان،عوامی ایکشن کمیٹی کے ہونے والے احتجاج کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔
مظاہرین نے پاکستان کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں