گلگت بلتستان میں ریاستی مظالم و ٹیکسزکے خلاف احتجاج کا سلسلہ آٹھویں روزبھی جاری

0
70

پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر کے حصے گلگت بلتستان میں ریاستی مظالم و ٹیکسزز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ آٹھویں روزبھی جاری ہے
سکردو میں یادگار شہداء چوک پر احتجاجی مظاہرین حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے.
پانچ جنوری کو صبح 9:30 بجے یورنگوت بازار سے مین شاہراہ کرگل پل تک احتجاجی ریلی نکالی جائیگی،
لیڈران کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کل فیصلہ کرئے گی کہ کھرمنگ اولڈینگ یا سکردو اولڈینگ کی طرف مارچ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ عوام گندم سبسڈی میں کٹوتی،بجلی کے بلات میں اضافہ،ناجائز ٹیکسیز کے نفاذ، خالصہ سرکار کے نام پر زمینوں پر قبضہ کے خلاف، سکردو سے کر گل،خپو سے ڈیقشی سمیت تمام تاری راستوں کو کھولا جانے،کرگل و ار کھرمنگ،گلتری کے متاثرین اور روندو کے زلزلہ متاثرین کی آبادکاری کو یقینی بنایا جائے اور فلفور معاوضہ ادا کیا جانے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں