پاکستانی مقبوضہ کشمیر:کل بعد نماز جمعہ مہنگائی اورناجائز ٹیکسز کے خلاف مظاہرہ ہو گا

0
65

گلگت کے بعد پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان،عوامی ایکشن کمیٹی باغ کے اعلامیہ کے مطابق کل مورخہ 13 جنوری بعد نماز جمعہ زمان چوک باغ میں مہنگائی، آٹا کی قلت، بجلی کے بلات پہ بے جا ٹیکسز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ رکھا گیا ہے۔
انجمن تاجران باغ، وکلا حضرات، سول سوسائٹی نو منتخب لوکل کونسلرز، ڈسٹرکٹ کونسلرز، کارپورشن وارڈ کے منتخب کونسلرز اور تمام مکتب فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں