پاکستان:پشاورہائیکورٹ بار روم میں فائرنگ سے سینئر وکیل لطیف آفریدی زخمی

0
47

پشاور میں فائرنگ سے سینئر وکیل لطیف آفریدی زخمی ہوگئے۔

جیونیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں پیش آیا جس میں سینئر وکیل لطیف آفریدی زخمی ہوگئے ۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ لطیف آفریدی کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں