مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں صحافی جبراً لاپتہ

0
590

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں صحافی جبراً لاپتہ ، لاپتہ کئے گئے صحافی کی شناخت حماد علی کے نام سے ہوگئی ہے جو اسپورٹس ایونٹ کور کرتاہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حماد علی کوکاؤنٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے اہلکاروں نے گزشتہ رات صنعتی علاقہ کی تھانہ کے حدود سے ان کے گھر کے سامنے سے کالے شیشے والی گاڑی میں ڈال کر اغوا کرلیاہے۔

واضع رہے کہ بلوچستان میں جنرل آصف غفور کی بطور کوئٹہ کورکمانڈر تعیناتی کے بعد جبری گمشدگیوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں