مقبوضہ بلوچستان: ایک لاش برآمد،پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک شخص اغوا

0
25

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے جمعہ کے روز ایک نوجوان نصیب شاہوانی لاپتہ ہوگئے۔تفضیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مستونگ کے بازار سے نصیب اللہ ولد بختاور شاہوانی کو جبری گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا۔

بلوچستان کے علا قے سبی میں ریلوے اسٹیشن کے ریلوے ٹریک سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ایدھی ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت خدا بخش کے نام سے ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ بلوچستان میں رواں ہفتے تین افراد لاپتہ جبکہ تین مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں