پاکستان:مہنگائی نے تباہی مچا دی،جیل سے رپائی پھانے والے قیدی کا گھر جانے سے انکار

0
39

پاکستان کے صوبے سندھ کے علاقے نوشہرو فیروز میں جیل سے رہا ہونے والے قیدی نے مہنگائی کے باعث گھر جانے سے انکار کردیا۔

نوشہرو فیروز کی ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہونے والے قیدی کےگھر جانے سے انکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

رہائی پانے والے قیدی عبدالمجید عمرانی کے رشتے دار قیدی کو لینے ڈسٹرکٹ جیل پہنچے تو عبدالمجید نےگھر جانے سے انکار کردیا اورکہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے وہ جیل میں ہی رہےگا۔

عبدالمجید عمرانی منشیات کے مقدمے میں 6 ماہ سے جیل میں تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں