مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں پاکستانی فوج پر حملے میں کیپٹن و میجر سمیت 9 اہلکار ہلاک کیے ہوئے ہیں
بمورخہ 10 فروری 2023 کو صبح 11 بجے کوہلو کے علاقے باریلی کے مقام پر پاکستانی فورسز کے ایک قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔دھماکے کی زد میں آکر ایک فوجی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس میں سوار پاکستانی فوج کے دو افسران کیپٹن صغیر اور میجر جواد سمیت 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی ہے۔