مقبوضہ بلوچستان:ضلع پنجگور سے پاکستانی فورسز نے ایک ہی خاندان کے چار افراد جبری لاپتہ کر دئیے

0
32

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقہ گچک کلری سے پاکستانی فورسز نے باپ کو دو بیٹوں اور داماد سمیت کیمپ بلاکر بعد ازاں تشدد کرکے جبری لاپتہ کردیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق گذشتہ روز فورسز نے علاقائی لوگوں کو اپنے کیمپ بلایا، جب لوگ جمعہ ہوگئے تو ان پر تشدد کرکے دیگر افراد کو چھوڑدیا۔ مگر جنگیان نامی شخص کو دو بیٹوں وحید،نصیب اور داماد منظور داد کریم سمیت حراست میں لیکر کیمپ میں بند کردیا،جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں