پاکستان: پشتون تحفظ مؤمنٹ کا کل کراچی میں جلسے کا اعلان

0
26

پشتون تحفظ مؤمنٹ کی جانب سے 19 فروری کو اتوار کے دن سندھ کے راجدانی کراچی کے شہر سہراب گوٹھ میں مرکزی جلسہ ہوگا، جلسے میں منظور پشتین سمیت علی وزیر و دیگر قاعدئین کی آمد متوقع ہے۔

جلسے کیلئے کیمپین زور وشور سے جاری ہے اس جلسے میں شرکت کرنے کیلئے مشر منظور احمد پشتون ساتھیوں سمیت کراچی روانہ ہوچکے ہیں۔

جلسے میں ریاستی مظالم اور پشتون عوام کو یکجاء کرنے کرکے لیے اہم پشت رفت متوقع ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں