پاکستانی فوج کا پشتون عوام پر بمباری،باپ بیٹی سمیت زخمی

0
38

پاکستانی فوج کا پشتون قبائلی علاقے میں بمباری سے ایک باپ بیٹی سمیت زخمی ہو گیا جبکہ وہاں موجود مال مویشیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
کل رات بنوں کے علاقے اپر علی خیل جانی خیل میں پاکستانی فوج نے چارواہوں کے بستی پر ماٹر کے گولے اورگولیاں برسادی۔ جس میں ایک آدمی اور ایک چھوٹی بچی شدید زخمی ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ چارواہوں کے کئی جانور بھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ظلم اور جبر کا یہ سلسلہ جاری ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق بنوں کا مقامی انتظامیہ ان حالات پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں