مقبوضہ بلوچستان:ضلع گواد ر میں پاکستانی فورسز ہاتھوں 4افرادجبراً لاپتہ

0
34

مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے علاقے جیونی پانوان سے پاکستانی فورسز نے چارافراد کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے جیونی پانوان میں علی الصبح ا?پریشن کرکے 4افراد کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔لاپتہ کئے گئے افراد کی شناخت فیصل ولد عبداللہ، راشد چار شمبے، نزیر محمد اورکامر مرادکے ناموں سے ہوگئی ہے۔
فورسز نے جیونی اور گردونواح میں آپریشن کا آغاز آج صبح فورسز پر ہونے والے ایک بم حملے کے بعدشروع کیاجو تاحال جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں