پاکستان: حیدر آباد سے سندھی طالب علم پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ

0
62

پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر حیدر آباد سے سندھ یونیورسٹی کے سافٹ ویئر انجینئرنگ کے دوسرے سال کے طالب علم مہتاب ڈاہری کو 25 فروری کو شام 5 بجے رانی باغ سے پاکستانی خفیہ اداروں کے نقاب پوش مسلح افراد نے اغوا کر لیا،۔

واضح رہے کہ سندھ میں عوامی آواز اُٹھانے والے کارکناں اور آزادی پسندوں کو پاکستانی فورسز وقتا وقتا جبری گمشدگی کا نشانہ بناتے آ رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں