پاکستان:لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب اسلام آباد سےگرفتار

0
18

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔

 اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو  ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا مقدمہ تھانا رمنا میں درج ہے۔واضح رہے کہ امجد اسلام تحریک انصاف کا حصہ بتاہا جاتا ہے

پولیس کے مطابق امجدشعیب کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ اویس خان کی مدعیت میں درج ہے،انہیں صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں