پاکستانی مقبوضہ کشمیر کا نوجوان راولپنڈی میں قتل

0
47

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے سدھنوتی سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد طیعب کو نامعلوم افراد نے راولپنڈی میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
سدھنوتی سے تعلق رکھتا تھا، جو راولپنڈی میں ایک دکان پر کام کرتے تھے رات گیارہ بجے دکان بند کر کے جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے گولی مار کے قتل کر دیا، یہ پاکستان میں ہونے والا کسی کشمیری کا پہلا قتل نہیں ہے، بلکہ ایسے درجنوں قتل آئے روز ہوتے آ رہے ہیں، کوئی قانون نہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، صرف ایف آئی آر کر کے فائل بند کر دی جاتی ہے،۔

کشمیری نوجوانوں کے مطابق لیکن اب ہمیں اس ظلم و زیادتی کے خلاف بھرپور آواز بلند کرنا ہو گی، اس سے پہلے کے مزید کسی بے قصور انسان کا قتل کیا جائے، ایک حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ اگر تم کسی ظلم کو دیکھو تو اسے ہاتھ سے روکو،ہاتھ سے نہیں روک سکتے زبان سے روکو،زبان سے نہیں روک سکتے تو دل میں ظالم کیلئے نفرت کرو،جموں و کشمیر میں مختلف سماجی تنظیموں سے مشاورت کے بعد ایک بہت بڑی احتجاجی تحریک کی طرف جائیں گے، تمام لوگ ہمارا ساتھ دیں کیونکہ یہ صرف کسی ایک شخص کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری ریاست کشمیر کے ہر باشندے کا مسئلہ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں