مقبوضہ بلوچستان: کوسٹل ہائی وے میں دھماکہ پْل اور پاکستانی فوجی گاڈی تباہ،متعدد فوجی اہلکار ہلاک

0
38

مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں مسلح افراد نے فورسز پر شدید قسم کا حملہ کیا ہے،زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گوادر کے علاقے نلینٹ میں زیرو پوائنٹ کے قریب کوسٹل ہائی کے پْل کو اس وقت بم حملے میں تباہ کیا،جب فوجی قافلہ گزر رہا تھا،بم حملے میں پْل اور ایک فوجی گاڈی مکمل تباہ، گاڈی میں سوار تمام اہلکاروں کی ہلاکت کے اطلاعات ہیں

حملے کے بعد گوادر شہر سے فوجی قافلہ مزکورہ علاقے میں جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے جس میں ایمبولیس بھی شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں