پاکستان:جامعہ کراچی میں اسلامی شدت پسند طلبہ تنظیم نے طلبہ کو ہولی منانے سے روک دیا

0
24

ہندو اور دیگر سیکولر طلبہ نے آج جامعہ کراچی میں ہولی منانے کا اعلان کیا، مگر مذہبی شدت پسند اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے لڑکیوں اور باقی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ہولی منانے نہیں دیا۔

تھا تاہم ایک طالبہ نے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ میں ہندو مذہب سے تعلق رکھتی ہوں اور سندھی ڈیپارٹمنٹ میں پڑھتی ہوں۔

طالبہ کا کہنا تھاکہ اسلامی جمعیت طلبہ کے لڑکے آئے اور ہمیں ہولی منانے سے روکا، ان لڑکوں نے ہمیں اور دیگر طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں