پاکستانی فورسز پر تین حملوں میں 6 سے زائد اہلکار ہلاک،کئی زخمی

0
32

گزشتہ روزپاکستانی فوج کے کیمپ اور میں ہرنائی میں رسد کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جن میں دشمن کے تین اہلکار ہلاک اور گاڑی تباہ ہوگئی۔

جبکہ کل صبح پانچ بجے کے قریب کیچ کے علاقے کولواہ میں رودکان میں ‘گٹ ء دپ’ کے مقام پر پاکستانی فوج کے کیمپ پر دو اطراف سے حملہ کیا، پندرہ منٹ تک جاری رہنے والے اس حملے میں راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس سے تین ااہلکار موقع پر ہی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ‘چپر لیٹ’ کے مقام قابض پاکستانی فوج کے زیر تعمیر ایک پوسٹ کیلئے سامان لیجانے والے ٹریکٹر کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بناکر کیا، جس کے نتیجے میں ٹریکٹر تباہ ہوگئی۔
بلوچ لبریشن آرمی نے حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔

ضلع پنجگور میں قلم چوک پر قائم فوجی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔ 13 مارچ بروز پیر رات 8 بجکر بیس منٹ پر قلم چوک پر قائم فوجی چوکی پر دستی بم پھینکا جو فوجی اہلکاروں کے درمیان گر ا، جس سے وہاں موجود فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

اس حملے کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں