مسلح افراد کی فائرنگ سے ہندو تاجر زخمی،حالت تشویشناک

0
23

مقبوضہ بلوچستان کے افغانستان سے منسلک سرحدی علاقے چمن میں ہندو تاجر فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا
چمن خوشی محمد روڈ پر پرچوں دکاندار میش کمار پر دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کی سرپرستی میں مختلف گروپ ہیں جو ہندو تاجروں سے بھتہ وصولی کا کام کر رہے ہیں،ذرائع کے مطابق کچھ دنوں سے رمیش کمار کو بھی وصولی کے کال آئے تھے۔واقع کے بعد لوگوں میں خوف وحراس اس وقت پھیل گیا جب واقع کی اطلاع ملنے کے باوجود پولیس وقوعہ پر پہنچنے سے قاصر رہا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں