مقبوضہ بلوچستان: پاکستانی فوج اور اسکی تعمیراتی کمپنی پر حملے

0
47

مقبوضہ بلوچستان کے ضلعتربت کے علاقے جوسک میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا گیا جس سے چوکی میں موجود دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ نیشنلٹ آرمی نے قبول کی۔

جبکہ ضلع صحبت پور کے علاقے بھٹی کے مقام پر سرکاری زیر تعمیر روڈ پر کام کرنے والے عسکری کمپنی ایف ڈبلیو او کے ایک گاڑی میں بارودی مواد نصب کر کے مکمل تباہ کر دیا گیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ ری پبلیکن گارڈ نے قبول کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں